نقطہ نظر کیا پاکستان بھی سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہو سکتا ہے؟ جو غلطیاں سری لنکا نے کی ہیں وہی پاکستان نے بھی کی ہیں۔ سری لنکا کی طرح یہاں بھی پیٹرولیم سبسڈی نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔
نقطہ نظر بجٹ 2022ء میں ہونے والی باریک کارروائیوں کے بارے میں جانتے ہیں؟ بجٹ کامیاب تھا یا ناکام؟ اس کا فیصلہ عوام کو کرنا ہےاور عوام اسی بجٹ کو کامیاب مانتےہیں جس میں مہنگائی کم ہوجائے اور آمدن بڑھنےلگے
نقطہ نظر اون یا پریمیم پر گاڑیوں کی فروخت: معیشت کو کتنا نقصان ہورہا ہے؟ اون منی کا کاروبار طلب اور رسد کے فرق کی وجہ سے چلتا ہے۔ اگر کار کمپنیاں زیادہ گاڑیاں بنائیں گی تو یہ فرق پیدا نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر کیا پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری واقعی ترقی کر رہی ہے؟ شور ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر مکمل صلاحیت پر کام کررہا ہے لیکن اس کا کیا مطلب ہے؟ انڈسٹری کتنے فیصد کام کرے تو اسے مکمل صلاحیت کہتےہیں؟
نقطہ نظر معاشی اعتبار سے سال 2020ء پاکستان کے لیے کیسا رہا؟ صرف ڈالر پر معاشی صورتحال کا دارومدار نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی دیگر عوامل ہیں جو معاشی سمت کا تعین کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کیسے بہتر کی جاسکتی ہے؟ یک طرفہ پالیسی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ صرف اپنا فائدہ سوچیں اور دوسرے کے مفادات نظر انداز کر دیں۔
نقطہ نظر جو بائیڈن کا انتخاب اور پاکستانی معیشت کو درپیش ممکنہ خطرات ایسے حالات میں سعودی عرب کو خطے میں اپنی طاقت برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کی حمایت کی ضرورت ہوسکتی ہےاور پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے
نقطہ نظر بجٹ کیسا ہونا چاہیے؟ بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ حکمرانوں کو مشورے نہیں دینے چاہیے لیکن عادت سے مجبور میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں جنہیں قارئین تجاویز اور حکمران گزارشات سمجھ کر پڑھیں
نقطہ نظر امریکا میں سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے ہونے والی جنگ کی داستان 'ظلم اسی وقت تک ظلم ہے جب تک اسے للکارا نہ جائے'، روزا پارکس نے یہ کہہ کر ظلم کی ساری نفسیات کو آشکار کردیا۔
نقطہ نظر ڈالر کو کیسے قابو کیا جاسکتا ہے؟ بطورِ ٹیکس کنسلٹنٹ میں کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو ڈالر کیش کروانا چاہتے ہیں مگر پوچھ گچھ کے خوف سے ایسا نہیں کررہے۔
نقطہ نظر 2019ء کی ایمنسٹی اسکیم کامیاب ترین کیوں رہی؟ آئیے 2019ء کی ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی کی وجوہات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
نقطہ نظر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے ہندوستان اور چین سے سبق سیکھیں میری ویراعظم پاکستان اور مشیرِ خزانہ پاکستان سے گزارش ہے کہ ناکام ملکوں کی روایت چھوڑ کر کامیاب ملکوں کے اصول اپنائیں۔
نقطہ نظر کتاب: جادو نگری کو جاتا سیدھا راستہ کتاب ایک ایسا دروازہ ہے جس میں داخل ہوتے ہی آپ ایک نئی دنیا میں داخل ہوجاتے ہیں اور زندگی کا بہترین سفر شروع ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر وزیراعظم اس منصوبے کو اپنائیں اور حج کیلئے عوام کی استطاعت بڑھائیں ایسا کرنے سے حکومت سبسڈی کے بوجھ سے بچ جائے گی اور عوام حج کی ادائیگی سود سے پاک اور حلال کمائی کے ذریعے کرسکیں گے۔
نقطہ نظر تارکین وطن یا ہجرت کرنے والوں کی زندگی کا مثبت چہرہ جنگ کا خاتمہ تو ہمارےاختیار میں نہیں لیکن ہمارےاختیار میں یہ ضرور ہےکہ ہجرت کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کو بہتربنایا جائے
نقطہ نظر کرتارپور بارڈر کھولنا کیوں ضروری تھا؟ کرتارپور بارڈ کے ہندوستانی سائیڈ پر درشن استھل قائم ہے جہاں سے دوربین کےذریعے سکھ کرتارپور میں گردوارے کا نظارہ کرتے ہیں
نقطہ نظر عمران خان کے آئیڈیل مہاتیر محمد نے 100 دن میں کیا کیا؟ مہاتیر محمد کی سچائی نےعوام میں حکومت کیلئے اعتماد بحال کیا لہذا اس اپروچ سےپوری دنیا کے سیاستدانوں کو فائدہ اٹھاناچاہیے
نقطہ نظر کیا رافیل معاہدہ مودی حکومت لے ڈوبے گا؟ فرانسیسی صدر کے بیانات کے بعد میڈیا میں موجود حکومت کے حامی صحافیوں کے لیے بھی حکومت کا دفاع مشکل ہونے لگا ہے۔
نقطہ نظر ہم سب سِدّھو کیوں نہیں بن جاتے؟ جس پاکستان آرمی کے خلاف ہندوستان پوری دنیا میں پروپیگنڈا کرتا پھرتا ہے اس آرمی کے چیف کے ساتھ وہ گلے ملے ہیں۔
نقطہ نظر وقت وہیں رُکا ہوا ہے! آپ کے بول، آپ کا تکبر، آپ کا رویہ، آپ کی ناانصافی، آپ کا ظلم برے وقت میں آپ کے سامنے حاضر ہوجاتے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی